میں حلفاً اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ جو معلومات میں نے اس درخواست میں فراہم کی ہیں، وہ میرے علم کے مطابق درست ہیں۔ اگر یہ معلومات کسی بھی وقت غلط ثابت ہوں تو مجھے بغیر نوٹس کے سروس سے فارغ کیا جا سکتا ہے اور میں اس بارے میں کوئی قانونی چارہ جوئی نہیں کروں گا/کروں گی۔ مزید یہ کہ ٹریننگ کے بعد ایک سال تک کام کرنے کا پابند رہوں گا/رہوں گی اور یہ کہ سروس چھوڑنے سے پہلے ایک ماہ کا نوٹس دینے کا پابند ہوں گا/ہوں گی، بصورت دیگر ایک ماہ کی تنخواہ سے دستبردار ہوں گا/ہوں گی۔